متعلقہ اشعار
پار جانا ہے نہیں مِلتی ناؤ
زَور پر دَھار ہے کیا ہونا ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
کیسے آقا کا حکم ٹالا
ہم مر مِٹے تیری خودسری سے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
بصد عظمت و عزّ و شاں آرہے ہیں
جِلو میں لئے قُدسیاں آرہے ہیں
Peer Naseer Uddin Naseer
جام پر جام چلتا ہے عرفان کا مرحبا مرحبا
حال وہ ہے یہاں اہلِ وجدان کا مرحبا مرحبا