متعلقہ اشعار
شاخِ قامت شہ میں زلف و چشم و رخسار و لب ہیں
سُنْبُل، نرگس، گُل، پنکھڑیاں قُدرت کی کیا پھولی شاخ
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
سحر دم یہ کرتی ہیں کرنیں اشارے
خدا کے دُلارے، خدائی کے پیارے
Peer Naseer Uddin Naseer
وَاللہ جو مِل جائے مِرے گل کا پسینہ
مانگے نہ کبھی عِطْر نہ پھر چاہے دُلہن پھول
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
تم کرو جشنِ ولادت کی خوشی میں روشنی
وہ تمہاری گورِ تِیرہ جگمگاتے جائیں گے