اَنَا فِیْ حَضْرَۃِ التَّقْرِیْبِ وَحْدِیْ
یُصَرِّفُنِیْ وَ حَسْبِیْ ذُوالْجَلَالٖ
Ana Fi Hazratit Taqreebi Wahdi
Yusarrifuni Wa Hasbi Zul Jalaali
متعلقہ اشعار
رقصِ بِسمل کی بہاریں تو مِنٰی میں دیکھیں
دلِ خوننابہ فشاں کا بھی تڑپنا دیکھو
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
تجھ سے اور جنت سے کیا مطلب وہابی دور ہو
ہم رسول اللہ کے جنت رسول اللہ کی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہم تو ہیں آپ دِل فِگار غم میں ہنسی ہے ناگوار
چھیڑ کے گُل کو نوبہار خون ہمیں رُلائے کیوں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
حُور سے کیا کہیں موسیٰ سے مگر عرض کریں
کہ ہے خود حُسنِ اَزَل طالب جانانِ عرب
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱