آہ یا غَوثاہ یا غَیثاہ یا امداد کن
یا حَیَاۃَ الْجُوْدِ یَا رُوْحَ الْمَنَا امداد کن
Aah Ya Ghausaah Ya Ghaisaah Ya Imdaad Kun
Ya Hayaatal-Jood Ya Roohal-Manaa Imdaad Kun
متعلقہ اشعار
ظالمو! محبوب کا حق تھا یہی
عشق کے بدلے عداوت کیجیے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
دَہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لئے
ہم آئے یہاں تمہارے لئے اٹھیں بھی وہاں تمہارے لئے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
اب آپ ہی سنبھالیں تو کام اپنے سنبھل جائیں
ہم نے تو کمائی سب کھیلوں میں گنوائی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
تا بَما ہم آیَدْ اِنْشَائَ الْعَظِیْم
آں نصِیْبُ الْاَرْض مِنْ کَاسِ الْکَرِیْم