منتخب شعر
Jab talak yeh chaand taare jhilmilaate jaayenge
آرہے ہیں شافِعِ محشر اُٹھو اے عاصِیو!
ہم گنہگاروں کو حق سے بخشواتے جائیں گے
Aa rahe hain Shaafi-e-Mahshar utho ae aasiyo!
Hum gunahgaaron ko Haq se bakhshwaate jaayenge
متعلقہ اشعار
اُٹھا دو پردہ دِکھا دو چہرہ کہ نُورِ باری حجاب میں ہے
زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
کس سے پوچھیں کون بتلائے، کہاں جائیں غلام
آپ کی ہے پھر ضرورت، سیّدی احمد رضا
Syed Marghoob Akhtar-ul-Hamdi
اَحباب اس سے بڑھ کے تو شاید نہ پائیں عرض
ناکردہ عرض عرض یہ طرزِ دگر کی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
سِلسلہ پا کے شفاعت کا جھکے پڑتے ہیں
سجدئہ شکر کے کرتے ہیں اِشارے گیسو
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱