مطلع
Tumhare zarre ke par to sitarahaye falak
تمہارے ذَرِّے کے پر تو ستارہائے فلک
تمہارے نعل کی ناقِص مِثل ضیائے فلک
Tumhare zarre ke par to sitarahaye falak
Tumhare na'l ki naqis misl ziyaaye falak
متعلقہ اشعار
توفیق دے کہ آگے نہ پیدا ہو خوئے بد
تبدیل کر جو خصلت بد پیشتر کی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
رضاؔ کے کام اور رک جائیں، حاشا!
تیرا سائل ہے، تو باذل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
تصویرِ ادب بن کے مواجھے میں کھڑے ہیں
قسمت کے سکندر ہیں طلب گارِ مدینہ
ریاض حسین چودھری
دوش بر دوش ہے جن سے شانِ شرف
ایسے شانوں کی شوکت پہ لاکھوں سلام
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq e Bakhshish