جوبنوں پر ہے بہارِ چمن آرائی دوست
خُلد کا نام نہ لے بُلبلِ شیدائی دوست
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
Khuld ka naam na le bulbul-e-shaidaai dost
متعلقہ اشعار
یہ واقعہ ہے لباس بشر بھی دھوکا ہے
یہ معجزہ ہے لباس بشر میں رہتے ہیں
میں تو کہا ہی چاہوں کہ بندہ ہُوں شاہ کا
پر لُطف جب ہے کہدیں اگر وہ جناب’’ہُوں ‘‘
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
مِثلِ پروانہ پِھرا کرتے تھے جس شمع کے گِرد
اپنی اُس شمع کو پَروانہ یہاں کا دیکھو
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
یَلَّلے جودِ شَہم گُفتہ ملائے
مے طلب لا نَشِنَوی ایں جا نہ لائے