منتخب شعر
Barray lateef hain naazuk se ghar mein rehte hain
رہیں وہ اپنوں سے غافل ارے معاذ اللہ
خوشا نصیب ہم ان کی نظر میں رہتے ہیں
Rahein woh apnon se ghaafil arey ma’az Allah
Khush-naseeb hum un ki nazar mein rehte hain
متعلقہ اشعار
ابنِ زَہر اسے ترے دل میں ہیں یہ زہر بھرے
بَل بے اَو مُنکرِ بے باک یہ زَہرا تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
دو جہاں کے شاہ کی شاہی سُواری آگئی
رَحمتوں کے وہ خزانے اب لٹاتے جائیں گے
جس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رہا
اس جَبِینِ سَعادت پہ لاکھوں سلام
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq e Bakhshish
خدا کے نور کو اپنی طرح سمجھتے ہیں
یہ کون لوگ ہیں، کس کے اثر میں رہتے ہیں