راضی ہوگا رب ذوالجلال، مرحبا
محفل سجائیں نعتیں سنائیں
Raazi Hoga Rab Zuljalal Marhaba
Mahfil Sajain Naatein Sunain
ایک نظر آسمان پہ ڈال، مرحبا
چمکا ماہ نور کا ہلال، مرحبا
یا رسول اللہ مرحبا مرحبا
یا حبیب اللہ مرحبا مرحبا
بے کسوں سے ہے جنہیں پیار وہی آئے ہیں
جو دو عالم کے ہیں غمخوار وہی آئے ہیں