مطلع
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa’at ka sunate jayenge
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa'at ka sunate jayenge
Aap rote jayenge hum ko hansate jayenge
متعلقہ اشعار
ہم کو عاؔبد نبی پر بڑا ناز ہے
کیا بھلا میرے آقا کا انداز ہے
Aabid Barelvi
سلام اس پر کہ جس کی بات کو فرقان کہتے ہیں
سلام اس پر کہ جس کو ناسخ ادیان کہتے ہیں
Majmua e Salam
دُنیا مزار حشر جہاں ہیں غفور ہیں
ہر منزل اپنے چاند کی منزل غفرکی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
سہی عشق حضرت میں کیا کیا مصیبت
ابوبکر تھے جاں نثارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni