منتخب شعر
Barray lateef hain naazuk se ghar mein rehte hain
خدا کے نور کو اپنی طرح سمجھتے ہیں
یہ کون لوگ ہیں کس کے اثر میں رہتے ہیں
Khuda ke noor ko apni tarah samajhte hain
Yeh kaun log hain kis ke asar mein rehte hain
متعلقہ اشعار
جو بھی اِس راہ کے صاحبِ دیدہ ہیں تیرے گرویدہ ہیں
گل ہے مارِہرہ کے گلستان کا مرحبا مرحبا
آپ ہی کی ذات سے، ذاتِ خدا کا ہے ظہور ہے
آپ ہی کے نام سے، نامِ خدا کی یاد ہے
Allama Ibrahim Khushtar Siddiqui
صاحبِ کشفِ اسرارِ قرآن ہے واہ کیا شان ہے
تو کہ علمِ نبوت پہ برہان ہے واہ کیا شان ہے
کنجیاں دل کی خدا نے تجھے دِیں ایسی کر
کہ یہ سینہ ہو محبت کا خزینہ تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱