منتخب شعر
Sambhal Ja Ae Dil Muztar Madinah Aane Wala Hai
کرم ان کا چلا یوں دل سے کہتا راہِ طیبہ میں
دلِ مضطر تسلی کر مدینہ آنے والا ہے
Karam Un Ka Chala Yoon Dil Se Kehta Rah-e-Taibah Mein
Dil-e-Muztar Tasalli Kar Madinah Aane Wala Hai
متعلقہ اشعار
مَدینہ چھوڑ کے وِیرانہ ہندؔ کا چھایا
یہ کیسا ہائے حواسوں نے اِختلال کیا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
درور تم پر سلام تم پر
سلام شاہِ انام تم پر
Majmua e Salam
ہے آمدِ مصطفےٰ کا مژدہ
فلک سے آتی ہیں یہ ندائیں
Majmua e Salam
اُن کے عاشِق نور کی شَمعیں جلاتے جائیں گے
جبکہ حاسِد دل جلاتے سٹپٹاتے جائیں گے