یاربّ رضا نہ احمد پارینہ ہو کے جائے
یہ بارگاہ تیرے حبیب اَبَر کی ہے
متعلقہ اشعار
قافلے نے سُوئے طیبہ کمر آرائی کی
مشکل آسان الہٰی مری تنہائی کی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
لاج رکھ لی طمعِ عفو کے سودائی کی
اے میں قرباں مِرے آقا بڑی آقائی کی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
فرش تا عرش سب آئینہ ضمائر حاضِر
بس قسم کھائیے اُمّی تِری دانائی کی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
شش جہت سمت مقابل شب و روز ایک ہی حال
دُھوم وَالنَّجم میں ہے آپ کی بِینائی کی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish