حاجیو! آؤ شہنشاہ کا رَوضہ دیکھو
کعبہ تو دیکھ چکے کعبَہ کا کعبَہ دیکھو
Hajiyo! Aao Shehenshah ka Roza Dekho
Kaaba to dekh chuke Kaabe ka Kaaba dekho
متعلقہ اشعار
گام بر گام سگے ما را مَبیں
دست دِہ بَرکش سوئے راہ مبیں
راہِ نبی میں کیا کمی فرشِ بیاض دِیدہ کی
چادرِ ظل ہے مَلْگجی زیرِ قدم بچھائے کیوں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
جُھومتی آئیں نسیمیں، نرم نرم
پتلی پتلی ڈالیاں لچکا چلیں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
بازِ اَشہب ما و شیخاں چوں حَمام
کِیْسْتْ در مَرداں کہ چوں مَن یافْتْ کام