چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
مِرا دل بھی چمکا دے، چمکانے والے
Chamak tujh se paate hain sab paane waale
Mera dil bhi chamka de, chamkaane waale
متعلقہ اشعار
حق یہ کہ ہیں عبدِ الٰہ اور عالمِ امکاں کے شاہ
برزخ ہیں وہ سِّرِ خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
آنکھیں ملنا جھنجھلا پڑنا لاکھوں جمائی اَنگڑائی
نام پر اُٹھنے کے لڑتا ہے اُٹھنا بھی کچھ گالی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
مَولدَم جیلاں و نامَم مُحیِ دیں
رایتم بر قلہائے کوہ بیں
یہ مٹ کے ان کی رَوِش پر ہوا خود اُن کی رَوِش
کہ نقشِ پا ہے زَمیں پر نہ صَوْتِ پائے فلک
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱