مطلع
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
جوبنوں پر ہے بہارِ چمن آرائی دوست
خُلد کا نام نہ لے بُلبلِ شیدائی دوست
Jo banon par hai bahaar-e-chaman-aaraai dost
Khuld ka naam na le bulbul-e-shaidaai dost
متعلقہ اشعار
رضاؔ منزل تو جیسی ہے وہ اِک میں کیا سبھی کو ہے
تم اس کو روتے ہو یہ تو کہو یاں ہاتھ خالی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
طوقِ غم آپ ہوائے پرِ قُمری سے گرے
اگر آزاد کرے سروِ خرامانِ عرب
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
نبی سے آخذ اور امت پہ فائض
اُدھر قابل، اِدھر فاعل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
یہ رتبہ کہاں دوسرے کا کہ ان کو
خدا نے کہا یارِ غارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni