Poetic Metre • علم العروض
ہزج مثمن سالم
Hazaj Musamman Salim
بحرِ ہزج اردو نعت گوئی کا ستون سمجھی جاتی ہے۔ امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کی کثیر نعتیں اسی بحر میں ہیں۔ اس کی بلند آہنگی اور شاہانہ طمطراق نعت کے مقام و مرتبے کے عین مطابق ہے۔ یہ بحر نعت خواں کے لیے بھی پڑھنے میں نہایت سہل اور پر اثر ہوتی ہے۔
Compositions in this Bahr
List of all published Kalam in this metre
No Kalam found under this metric yet.