Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

تیرہ بختوں کی ہوگئی معراج

۞
1

تیرہ بختوں کی ہوگئی معراجچرخ پر ہے طلوعِ بدرالدّاج

سبز گنبد میں یوں ہے جلوہ فگنجیسے اک شمع ہو بہ قصر زجاج

2

تابش مہر اور جمال سحرہیں فقط عکس چہرۂ وہاّج

پیش پرواز شہپر احمدبرق کیا؟ خیرہ ہمدم معراج

3

کیوں نہ ہو عرش متّکا ان کاجبکہ وہ فرق مرسلیں کے ہیں تاج

کون آیا ہے رشک مہر و قمرفرش سے عرش تک ہے نور کا راج

4

موج باطل کو کردیا پسپامٹ گیا بت پرستیوں کا رواج

شادکامی عنادلوں کی نہ پوچھآمد نازشِ بہار ہے آج

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں