1
یادِ سرکارِ طیبہﷺ جو آئیمل گئی دل کو غم سے رہائی
جس نے دیکھا بیابانِ طیبہاس کو رضواں کی جنّت نہ بھائی
2
مجھ کو بے بس نہ سمجھے زمانہان کے در تک ہے میری رسائی
پھر مصائب نے گھیرا ہے مجھ کواے غمِ عشقِ آقاﷺ دہائی
3
جس نے سمجھا اُنھیں اپنے جیسااُس نے ایماں کی دولت گنوائی