Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

یا خدا چرخِ اسلام پر تا ابد

۞
1

مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

یا خدا چرخِ اسلام پر تا ابدمیرا تاجِ شریعت سلامت رہےمسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہےمسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

2

اے بریلی میرا باغِ جنت ہے تویعنی جلوہ گہِ اعلیٰ حضرت ہے توبالیقیں مرکزِ اہلِ سنت ہے تویہ تیری مرکزیت سلامت رہے

نعرہ فیضِ رضا کا لگاتا رہوںنجدیوں کے دلوں کو جلاتا رہوںاور کلامِ رضا میں سُناتا رہوںفیضِ احمد رضا تا قیامت رہے

3

اہلِ ایمان تو کیوں پریشان ہےرہبری کو تیری کنزالایمان ہےہر قدم پر یہ تیرا نگہبان ہےیا خدا یہ امانت سلامت رہے

روزِ محشر اگر مجھ سے پوچھے خدابول آلِ رسول تو لایا ہے کیاپیش کردوں گا لایا ہوں احمد رضایا خدا یہ امانت سلامت رہے

4

لاکھ جلتے رہیں دشمنانِ رضاکم نہ ہوں گے کبھی مدح خوانِ رضاکہہ رہے ہیں سبھی عاشقانِ رضامسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

اعلیٰ حضرت کا دلکش یہ احسان ہےاب تلک باقی خوشبوئے ایمان ہےباخدا یہ بریلی کا فیضان ہےیہ عطا یہ عنایت سلامت رہے

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں