Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

وجہ تخلیقِ دو عالم

۞
1

وجہِ تخلیقِ دو عالمﷺ، عالم آرا ہو گیاآج دنیا کو غمِ دنیا گوارا ہو گیا

ڈوبنے والے نے اُن کا نامِ نامی جب لیاموج ساحل بن گئی طوفاں کنارا ہو گیا

2

اللہ اللہ نشۂ صہبائے الفت کا سُروردل کی آنکھیں کُھل گئیں اُن کا نظارا ہو گیا

مرحبا اے وسعتِ ذ یلِ خطا پوشِ نبیﷺعاصیوں کو منہ چھپانے کا سہارا ہو گیا

3

شوق سے مجھ کو فرشتے لے چلیں سوئے جحیممیں نہ بولوں گا اگر اُن کو گوارا ہو گیا

بس ابھی ہوتے ہیں طے یہ نیک و بد کے مرحلےآپﷺ یہ فرما تو دیں تحسیؔں ہمارا ہو گیا

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں