Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

تم پر سلام کردگار

۞
1

تم پہ سَلام ِ کِرد گار

روحی فداکَ یارسول

2

تم پہ دُرود بے شمار

روحی فداکَ یارسول

3

کون ہے کتنا بے قرار

اور ہے کتنا اشک بار

4

آپ پہ سب ہے آشکار

روحی فداکَ یارسول

6

آپ کو ہے سب اختیار

روحی فداکَ یارسول

7

آپ کا ذکر بندگی

آپ کا ذکر زندگی

8

آپ کی یاد ہے قرار

روحی فداکَ یارسول

9

ختم ہو میری بے کسی

دُور ہو میری بے بسی

10

سارے جہاں کے غمگسار

روحی فداکَ یارسول

11

آپ کے غم کی نغمگی

اہل وفا کی زندگی

12

بج اٹھے ساز دل کے تار

روحی فداکَ یارسول

13

نعت کا ذوق دے دیا

کتنا بڑا کرم کیا

14

مجھ سے گدا کا یہ وقار

روحی فداکَ یارسول

15

دور ہوں ساری دو ریاں

ختم ہوں بے حضوریاں

16

اب نہیں تابِ اِنتظار

روحی فداکَ یارسول

17

راحتِ جاں اساسِ دل

کعبہ خاؔلد حزیں

18

میرے لیے تیرا دَیار

روحی فداکَ یارسول

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں