Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

سب سے حسیں محبوبِ خدا

۞
1

سب سے حسیں محبوب ِ خدا

روحی فداکَ صَل علی ٰ

2

ہر اک خوبی میں یکتا

روحی فداکَ صَل علی ٰ

3

اعلیٰ ارفع عالی نسب

اورلقب معیارِ ادب

4

مُدّثر یٰسٓ طٰہٰ

روحی فداکَ صَل علی ٰ

6

شانِ زُلف اِذَا یَغْشیٰ

روحی فداکَ صَل علی ٰ

7

رِفعتنے چومے ہیں قدم

ایک قدم سدرہ سے حرم

8

منزل قرب ِ اَو اَدنیٰ

روحی فداکَ صَل علی ٰ

9

انسان کو اِعزاز مِلا

تیری ہی نسبت سے سجا

10

سر پہ تاجِ کَرَّمْناَ

روحی فداکَ صَل علی ٰ

11

تیرے لیے ہے سارا جہاں

اور نہیں یہ وہم و گماں

12

حق نے کہا لو لاَ کَ لَماَ

روحی فداکَ صَل علی ٰ

13

مظہر ہے بے صورت کا

حُسن حِرا کی خلوت کا

14

نور احد شمع اِقرأ

روحی فداکَ صَل علی ٰ

15

نطق تیرا وَحْیٌ یُوحیٰ

شمع ہدیٰ قرآن ادا

16

روحِ عبادت ذکرِ ترا

روحی فداکَ صَل علی ٰ

17

خاؔلد سب طوفان ٹلے

لوٹ گئے جو تیر چلے

18

جب بھی کہا یا سیّدُنَا

روحی فداک صَل علی ٰ

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں