Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

دل ہے ذکرِ حضور کے صدقے

۞
1

دل ہے ذِکر ِ حضور کے صدقے

آنکھ بھی ان کے نور کے صدقے

2

رِفعتِ عرش بھی ہے زیر ِ قدم

خاک ِ پائے حضور کے صدقے

3

مل رہی ہے دُرود سے مستی

اس شرابِ طہور کے صدقے

4

نار کرتا ہے صرف جو تم پر

اس گدائے غیور کے صدقے

6

جو مدینہ بنادے انساں کو

ایسے کیف و سرور کے صدقے

7

بہرِ تسکیں وہ آگئے خاؔلدِ

میں دلِ نا صبور کے صدقے

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں