Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

ان کا صدقہ قریب و دور ملا

۞
1

یاد کر لینا ان کو رولینااور کیا میری نعت خوانی ہےہوں بہر حال مطمئن خاؔلدیہ بھی آقا کی مہربانی ہے

ان کا صدقہ قریب و دور ملا

2

جس نے مانگا اسے ضرور ملا

ہے دہی تو شراب ِ عشق نبی

3

جس سے توحید کا سرور ملا

تھام کر دامن ِ محمد کو

4

زندگی کا ہمیں شعور ملا

گرم بازار ئِ شفاعت میں

6

ذرہ ذرہ چراغ ِ طور ملا

آپ آئے تو اہل باطل کا

7

خاک میں نشہءِ غرور ملا

ہر خزانہء چھپائے جھولی میں

8

ھر گدائے درِ حضور ملا

نعت بھی کیا ہے کیا کہوں خاؔلد

9

ہر نفس بادۂ طہور ملا

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں