Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

غوثِ اعظم دستگیرِ بے کَساں

۞
1

درشانِ غوث پاک

غوثِ اعظم دستگیرِ بے کَساںغوثِ اعظم رہنمائے گمرہاں

2

غوثِ اعظم بیکسوں کے دادرسغوثِ اعظم خلق کے فریادرس

غوثِ اعظم گلشنِ زہرا کے پھولغوثِ اعظم قرۃِ عین رسولﷺ

3

غوثِ اعظم ڈوبتوں کے نا خداغوثِ اعظم محیِ دین مصطفیٰﷺ

غوثِ اعظم واقفِ اسرار ہوغوثِ اعظم سرِ قدرت مو بہ مُو

4

غوثِ اعظم شاہ بازِ لامکاںجن کی نظروں میں زمین و آسماں

غوثِ اعظم صاحبِ ایوان و تختجس نے چوروں کو بنایا قطبِ وقت

6

غوثِ اعظم اب مدد کی بار ہےسالکِؔ خستہ نحیف و زار ہے

ترمیم شدہ شعر

7

غوثِ اعظمِ درمیانِ اولیاءچوں جنابِ مصطفیٰ ﷺ در انبیاء

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں