Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

ہیں میرے پیر لاثانی محی الدین جیلانی

۞
1

قصیدہ

ہیں میرے پیر لاثانی محی الدین جیلانینبی کی شمع نورانی محی الدین جیلانی

2

علی کے لاڈلے  نور نگاہ حضرت زہرہرسول اللہﷺ کے جانی محی الدین جیلانی

لقب ہے قطب ربانی شرف محبوب سبحانیہے رخ قندیل نورانی محی الدین جیلانی

3

بلاد اللہ ملکی تحت حکمی سے ہوئی ثابتجہاں میں تیری سلطانی محی الدین جیلانی

عزدم قاتل عند القاتل شان عالی ہےنہیں کوئی تیرا ثانی محی الدین جیلانی

4

بجز تیرے شہِ بغداد کوئی اور کیا جانےمیرے دل کی پریشانی محی الدین جیلانی

فقیر قادری میں بادشاہ قادری تم ہوہو درد دل کی رومانی محی الدین جیلانی

6

مدد کا وقت ہے مشکل کشائی کے لئے آؤہے بحرِ غم میں ظغیانی محی الدین جیلانی

غلام درگہ والا ہے سالکؔ پھر کدھر جائےسنانے رنج پنہانی محی الدین جیلانی

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں