Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

بس قلب وہ آباد ہے جس میں تمہاری یاد ہے

۞
1

بس قلب وہ آباد ہے جس میں تمہاری یاد ہےجو یاد سے غافل ہوا ویران ہے برباد ہے

رنج و الم میں مبتلا وہ ہے جو تجھ سے پھر گیابے فکر وہ غم سے رہا جس دل میں تیری یا دہے

2

اے بندگان محی دیں دل سے ذرا فریاد ہوبغداد کا فریا درس تو برسرِ امداد ہے

محبوب سبحانی ہوتم مقبول ربّانی ہوتمبندہ تمہارا جو ہوا وہ نار سے آزادہے

3

ہوں نام لیوا آپ کا عاصی سہی مجرم سہیمجھ پُر خطا کے واسطے سہر کا کیا ارشاد ہے

بغدادکی گلیوں میں ہوآقامیرالاشہ پڑاٹھوکرلگاکرتم کہویہ بندہ آزادہے

4

کیوں پوچھتے ہو قبر میں مجھ سے فرشتوں دم بدملو دل کے اندر دیکھ لو غوث الوریٰ کی یاد ہے

جب روبرو قہار کے دفتر کھلیں اعمال کےکہنا خدائے پاک سے یہ بندۂ آزاد ہے

6

اُٹھ بیٹھ گنبد سے ذرا چمکا دے بختِ اسلامیا عبدقادر محی دیں فریاد ہے فریاد ہے

تاریک شب ،چوروں کا بن ،ساتھی نہ کوئی راہبربغداد کے روشن قمر فریاد ہے فریاد ہے

7

قسمت ہی کھل جائے مری گر اے جمؔیل قادریآئےخبر بغداد سے عرضی پہ تیری صاد ہے

قبالۂ بخشش

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں