Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

کرلو مقبول یا رسول اللہ

۞
1

کرلو مقبول یا رسول اللہیہ مری التجا رسول اللہ

بانی ٔمجلس مبارک کودیجیے بہتر صلہ رسول اللہ

2

جتنے سنی شریک مجلس ہیںسب پہ کردو عطا رسو ل اللہ

آپ کے آستاں کے بندے ہیںبخش دو ہر خطا رسول اللہ

3

ہر مصیبت میں کیجیے امدادجب پکاریں کہ یا رسول اللہ

اُس کی فوراً مردا برآئیجس نے دل سے کہا رسول اللہ

4

قبر میں حشرونشر و میزاں پرہر الم سے بچا رسول اللہ

خلد میں اپنے ساتھ لے لینااپنے بندوں کو یا رسول اللہ

6

ان کی اولاد سب پھلے پھولےحشر تک دائما رسول اللہ

حامدو مصطفیٰ رضا کے پھولمہکیں تاحشر یا رسول اللہ

7

ان کی اولاد کا قیامت تکرہے گلشن ہرا رسول اللہ

ان کے عدا پہ رکھ انہیں غالباور عزت بڑھا رسو ل اللہ

8

ان کے اعدا پہ قہر کی بارشتا ابد دائما رسول اللہ

شادو آباد ان کے دوست رہیںپھلیں پھولیں سدا رسول اللہ

9

نیچری گاندھوی وہابی سےسنیوں کو بچا رسول اللہ

سب مریضان اہلسنت کودےدو کامل شفا رسول اللہ

10

اہلسنت کے ناتوانوں کوکردو طاقت عطا رسول اللہ

ہر جگہ میرے والدین پہ ہورحم و فضل آپ کا رسول اللہ

11

میرے اہل و عیال پر رحمتآپ کی دائما رسول اللہ

کریں احمد حمید اور حمادحمد تیری سدا رسول اللہ

12

عمرو علم و عمل دوامی عیشان کو کیجیے عطا رسول اللہ

رنج و غم کی نہ دیکھیں شکل کبھیتیری رحمت سے یا رسول اللہ

13

میرے احباب پر بھی فضل رہےہر گھڑی آپ کا رسول اللہ

غوث اعظم کا واسطہ ہو قبولمیری ہر التجا رسول اللہ

14

اپنے بندے جمیل رضوی کوخاص بندہ رسول اللہ

قبالۂ بخشش

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں