Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

سرکارِ دو  عالم شہہِ بطحا ہے ہمارا

۞
1

سرکارِ دو  عالم شہہِ بطحا ہے ہمارامطلوبِ خدا سیّد والا ہے ہمارا

یوںواجب و ممکن میں رقابت ہے نمایاںہر ایک یہ کہتا ہے ہمارا ہے ہمارا

2

محبوبِ خدا آپ ہیں میں آپ کا بندہ

اللہ سے واللہ یہ رشتہ ہے ہمارا

3

کیوں اس مدادِ کُل سے نہوں طالبِ امداد

ماوٰی ہے ہمارا وہی ملجا ہے ہمارا

4

احمد ﷺ کا ہمیشہ سے رضا جو رہا برہانؔ

یہ فیضِ رؔضا  ہے کہ وہ مولا ہے ہمارا

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں