Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

وصف کیا لکھے کوئی اس مہبط انوار کا

۞
1

مخزنِ انوار

وصف کیا لکھے کوئی اس مہبط انوار کامہرومہ میں جلوہ ہے جس چاند سے رخسا رکا

2

عرش اعظم پر پھریرا ہے شہ ابرار کابجتا ہے کونین میں ڈنکا مرے سرکار کا

دو جہاں میں بٹتا ہے باڑہ اس سرکار کادونوں عالم پاتے ہیں صدقہ اسی دربار کا

3

جاری ہے آٹھوں پہر لنگر سخی دربار کافیض پر ہر دم ہے دریا احمد مختار کا

روضۂ والائے طیبہ مخزن انوار ہےکیا کہوں عالم میں تجھ سے جلوہ گاہِ یارکا

4

دل ہے کس کا جان کس کی سب کے مالک ہیں وہیدونوں عالم پر ہے قبضہ احمد مختار کا

کیا کرے سونے کا کشتہ، کشتہ تیر عشق کادید کا پیاسا کرے کیا شربت دینار کا

6

میں تری رحمت کے قرباں اے مرے امن واماںکوئی بھی پر ساں نہیں ہے مجھ سے بد کردار کا

ہیں معاصی حد سے باہر پھر بھی زاہد غم نہیںرحمت عالم کی امت بندہ ہوں غفار کا

7

تو ہے رحمت باب رحمت تیرا دروازہ ہواسایۂ فضل خدا سایہ تیری دیوار کا

کعبہ و اقصٰی و عرش و خلد ہیں نوؔری مگرہے نرا لا سب سے عالم جلوہ گاہ یار کا

8

سامانِ بخشش

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں