Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

جو ہو سر کو رَسائی اُن کے دَر تک

۞
1

جو ہو سر کو رَسائی اُن کے دَر تکتو پہنچے تاجِ عزت اپنے سر تک

وہ جب تشریف لائے گھرسے در تکبھکاری کا بھرا ہے دَر سے گھر تک

2

دُہائی ناخداے بے کساں کیٔکہ سلاکبِ اَلم پہنچا کمر تک

الٰہی دل کو دے وہ سوزِ اُلفتپُھنکے سنہک جلن پہنچے جگر تک

3

نہ ہو جب تک تمہارا نام شاملدعائںے جا نہںا سکتںے اَثر تک

گزر کی راہ نکلی رہ گزر مںقابھی پہنچے نہ تھے ہم اُن کے دَر تک

4

خدا یوں اُن کی اُلفت مںں گما دےنہ پاؤں پھر کبھی اپنی خبر تک

بجائے چشم خود اُٹھتا نہ ہو آڑجمالِ یار سے ترنی نظر تک

6

تمہارے حسن کے باڑے کے صدقےنمک خوار ملاحت ہے قمر تک

شبِ معراج تھے جلوے پہ جلوےشبستانِ دنیٰ سے اُن کے گھر تک

7

بلائے جان ہے اب ویرانیِ دلچلے آؤ کبھی اس اُجڑے گھر تک

نہ کھول آنکھںل نگاہِ شوقِ ناقصبہت پردے ہںن حسنِ جلوہ گر تک

8

جہنم مںد دھکں ان نجدیوں کوحسنؔ جھوٹوں کو یوں پہنچائںن گھر تک

ذوق نعت

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں