Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

دل کو اُن سے خدا جدا نہ کرے

۞
1

دل کو اُن سے خدا جدا نہ کرےبے کسی لوٹ لے خدا نہ کرے

اس میں روضے کا سجدہ ہو کہ طوافہوش میں جو نہ ہو وہ کیا نہ کرے

2

یہ وہی ہیں کہ بخش دیتے ہیںکون ان جرموں پر سزا نہ کرے

سب طبیبوں نے دے دیا ہے جوابآہ عیسیٰ اگر دوا نہ کرے

3

دل کہاں لے چلا حرم سے مجھےارے تیرا برا خدا نہ کرے

عذرِ اُمّید عَفْو گر نہ سنیںرُو سیاہ اور کیا بہانہ کرے

4

دل میں روشن ہے شمعِ عشقِ حضورکاش جوشِ ہوس ہوا نہ کرے

حشر میں ہم بھی سیر دیکھیں گےمنکر آج ان سے التجا نہ کرے

6

دل سے اک ذوقِ مَے کا طالب ہوںکون کہتا ہے اتقا نہ کرے

لے رؔضا سب چلے مدینے کومیں نہ جاؤں ارے خدا نہ کرے

7

حدائقِ بخشش

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں