Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

دیدار رب تجھے ہوا تیری الگ ہی شان ہے

۞
1

تضمین برکلام امام   اہلسنت اعلی حضرت قدس سرہ

دیدار رب تجھے ہوا تیری الگ ہی شان ہےپہونچے مکاں سے لامکاں اور لگا اک آن ہےنکلی تھی دیکھنے کو حد حیران اب یہ جان ہے

2

عرش کی عقل دنگ ہے چرخ میں آسمان ہےجان مراد اب کدھر ہائے تیرا مکان ہے

کب سے طلب میں گشت ہے کب تک کرنگے انتظارعاصی ہیں، ہیں تو تیرے ہی گرچہ ہیں ہم گناہگاران کا کرم جو ہو کبھی ہم بھی لگائیں یہ پکار

3

پیشِ نظر وہ نو بہار سجدے کو دل ہے بے قرارروکئے سرکو روکئے ہاں یہی امتحان ہے

رفعت میں ان کی حد ہے کیا ہم کو بتاؤ تو رضاحیراں ہوں میں تو خود رضا کیا کیا کہوں تجھے شہایہ تو ہے صیغِ راز ہی ضد ہے تجھے تو سن ذرا

4

فرش پہ جاکے مرغ عقل تھک کے گرا غش آگیااور ابھی منزلوں پر ے پہلا ہی آستان ہے

پھرتی نسیم سحر ہے کس کی طلب ہیں گام گامدریا کو جستجو ہے کیا کیوں پھر رہا ہےصبح و شامتیری ہی فکر میں ہیں گم تیرا ہی ذکر اور نام

6

خوف نہ رکھ رضا ذرا تو تو ہے عبدِ مصطفےٰتیرے لئے امان ہے تیرے لئے امان ہے

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں