Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

یانبیﷺ آپ کا پیارا پیارا حرم

۞
1

یانبیﷺ آپ کا پیارا پیارا حرمہر قدم پر یہاں ہے کرم ہی کرمآپ کی جالیاں کس قدر ہیں حسیںاور گنبد ہرا خوب ہی محتشمچوم لیں آپ کو دیکھ کر بوالبشردِید کا شوق رکھیں سب ہی ذی امُمآپ کے در کے سائل ہیں شاہ و گداجن کی آنکھیں ہیں نم اور آہیں گرمکعبۃ اللہ مصفّا ہوا آپ سےآپ کو دیکھ کر گر پڑے سب صنمحکم قرآں سے ہر قول واجب ہواآپ کے سارے فرمان ہیں پُر حِکَمْعاصیوں کی دعاؤں پہ جو آمیں کہیںآپ کے در پہ ایسے فرشتے خِدَمآپ سے نور پائیں سب اہل زَمنآپ رحمت جہاں کی شفیع اُممخوب جنت کی کیاری کے لُوٹے مزےرحمتوں کی گھٹا مجھ پہ تھی دم بہ دمآپ کے در پہ لایا ہوں جرم و خطامعاف کر دیجئے رکھ کے میرا بَھرَمتجھ پہ حافؔظ کرم کی وہ بارش ہوئیبہہ گئے سب گُنَہْ اور ہوئے دور غَم(۹ رمضان المبارک ۱۴۳۷ھ/ ۱۴ جون ۲۰۱۶ نزیل مدینہ منورہ)

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں