Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

لائی صبا پیامِ شہنشاہِ دوسراﷺ

۞
1

لائی صبا پیامِ شہنشاہِ دوسراﷺساقی پِلا بہ نامِ شہنشاہِ دوسراﷺ

وحیِ خدا، کلامِ شہنشاہِ دوسراﷺآئینِ حق، نظامِ شہنشاہِ دوسراﷺ

2

یہ أوج و احترامِ شہنشاہِ دوسراﷺقربِ خدا مقامِ شہنشاہِ دوسراﷺ

لاریب ابرِ رحمتِ پروردگار ہےزلفِ سیاہ فامِ شہنشاہِ دوسرا­­­ﷺ

3

اللہ کا غنی ہے شہِ دیں کا ہر گداسلطاں ہے ہر غلامِ شہنشاہِ دوسراﷺ

حاصل ہے یادِ شہ سے مجھے قربِ مستقلاے فرقتِ دوامِ شہنشاہِ دوسراﷺ

4

وَالفَجر بن گئے کہیں وَاللَّیل ہوگئےانوارِ صبح و شامِ شہنشاہِ دوسراﷺ

کام و دہن ہیں ساغرِ رحمت سے ہمکنارہے میرے لب پہ نامِ شہنشاہِ دوسراﷺ

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں