Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

محبت جس کو ہے آل عبا سے

۞
1

محبت جس کو ہے آل عبا سےاسی الفت ہے ختم الانبیا سے

طہارت اہل بیت شاہ دین کیہوئی ثابت کلام انما سے

2

وہی مومن ہے جس کو ہے محبتعلی حسنین سے خیر النسا سے

عدو ان کا عد دے مصطفی ہےہو منقول یہ خیرالورا سے

3

رہوں آل عبا کا میں ثناخواںیہی کاؔفی تمنا ہے خدائے

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں