Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

کیا صل علی ہمت شاہ عربی ہے

۞
1

کیا صل علی ہمت شاہ عربی ہےپشت عجمی اور پناہِ عربی ہے

خورشید قیامت کہ کبھی سامنے آنےکیا شان ہے کیا شوکت شاہ عربی ہے

2

رضوان شب معراج میں تھا گرم بشارتفردوس میں آج آمد شاہ ِ عربی ہے

جس چشم نے کی ہے نظر نرگس جنتوہ عین حیا چشم سیاہِ عربی ہے

3

فرش رہ حضرت ہوئے جس روز سے کاؔفیرشک گل فروس گیاہِ عربی ہے

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں