Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

لوائے حمد کا سایا اگر محشر میں سر پر ہے

۞
1

لوائے حمد کا سایا اگر محشر میں سر پر ہےتو اس دن آفتاب حشر کی تیزی سے کیا ڈر ہے

جہاں و آفتاب رحمت حق سایہ سر پرہےوہاں خورشید محشر ایک ذرہ سے بھی کم تر ہے

2

یہ دونوں ان کی نعلین مبارک کی ستاری ہیںاگر خورشید محشر ہے وگر خورشید خار ہے

کہاں معراج موسیٰ در کہاں معراج حضرتوہاں دہ طورپر آیا گزر یہاں لا مکاں پر ہے

3

صدائے لن ترانی دور با شی قرب موسی تھینوید اوّل و منی یہاں بسوے ذیل رہبر ہے

شرافت ریکھنااہل دلا اسم محمد ﷺ کیکہ کس رتبہ سے زیب مسجدومحراب و منبر ہے

4

یہ وہ اسم مبارک ہے کہ سب عالم میں روز شباقامت اور اذان میں ہمرہ اللہ و اکبر ہے

حلاوت میں بس ایک ایک شعر نعت مصطفی کا ہےمذاق جان مومن کے لئے قید مکرر ہے

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں