پیدا ہوئے خیر الوریٰ صلو علیہ و آلہٖپیدا ہوئے نور الہدیٰ صلو علیہ و آلہٖ
پیدا ہوئے سلطان دین محبوب رب العالمینحضرت محمد مصطفی ﷺ صلو علیہ و آلہٖ
پیدا ہوئے ختم رسل وہ افتحار جزو کلشمس الضحیٰ بدرالدجیٰ صلو علیہ و آلہٖ
پیدا ہوئے مہر عرب امی لقب والاحسبسرتا قدم نور خدا صلو علیہ و آلہٖ
پیدا ہوئے جان جہاں وہ خاتم پیغمبرانسرمایہ ہر بے نوا صلو علیہ و آلہٖ
پیدا ہوئے شاہِ اُمم میں کرم والامموہ مخزن علم و حیا صلو علیہ و آلہٖ
پیدا ہوئے حضرت نبی ﷺ لب پر دعائے امتیملجائے کاؔفی گدا صلو علیہ و آلہٖ