نبی ﷺ مکرم نبی امیں ہیںشفع الورا خاتم المرسلین ہیں
وہ ایسے نبیﷺ ہیں کہ جن کی سبب سےزمین و زماں اور مکان ومکیں ہیں
وہ ہیں بحر زخار احسان رحمتوہ سب خلق کی بہتریں اور گزین میں
اس عالم میں غم خوار ہم عاصیوں کابروز جزا شافع المذنبین ہیں
سلامٌ صلوۃٌ درود وتحیتانہیں کے لئے ہدیہ دائمیں ہین
مدارج مراتب جو اِن کو ملے ہیںکسی دوسرے کو نہیں ہیں نہیں ہیں
ملا ہم کو کیا خوب کاؔفی وسیلہہمارے نبی ﷺ رحمت العالمین ہیں