Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

ہوئے پیدا رخِ تنویرِ عالم

۞
1

ہوئے پیدا رخِ تنویرِ عالممحمدﷺ صاحبِ توقیرِ عالم

ہوئے پیدا و گر پیدا نہ ہوتےنہ ہوتی مطلقاً تعمیرِ عالَم

2

فیوضِ خیر مقدم سے نبیﷺ کےکچھ اور ہی ہو گئی تاثیرِ عالَم

ہوئے پیدا وہ جن کے واسطے سےکھنچا تھا خاکۂ تصویرِ عالَم

3

ہوئے پیدا کلیدِ گنجِ رحمتجنابِ مصطفیٰ اکسیرِ عالَم

سلیماں کے لیے بخشا خدا نےبرائے چند دار و گیرِ عالَم

4

برائے نظمِ اَحکامِ شریعتانھیں دی حشر میں جاگیرِ عالم

بہ طولِ نعتِ وصف شاہِبہت کوتاہ ہے تقریرِ عالَم

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں