Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

دلِ مشتاق کی ہے آرزو بس

۞
1

دلِ مشتاق کی ہے آرزو بسکہ اُن قدموں پہ دیجے جان تو بس

تڑپنا لوٹنا اس خاکِ در پریہی حسرت، یہی ہے آرزو بس

2

ملے گر خاکِ صحرائے مدینہدلِ صد چاک ہو جائے رفو بس

کسی ڈھب ہو رسائی اُس گلی تکیہی کوشش، یہی ہے جستجو بس

3

تمامی ہم صفیر منزل کو پہنچےفقط پہنچا نہ کافؔی آہ تو بس

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں