Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

رحمتِ عالم سے ہے ایوانِ جنت کارسوخ

۞
1

رحمتِ عالَم سے ہے ایوانِ جنّت کا رسوخباعثِ خیرالوریٰ کی ہے شفاعت کا رسوخ

واسطے ذاتِ مبارک صاحبِ لَوْلَاک کےہے عیان قصرِ سپہر کاخِ جنّت کا رسوخ

2

حق تعالیٰ نے دیا ہے خیرِ اُمّت کا خطابہوگیا حضرت کے باعث کیا اس اُمّت کا رسوخ

انجمِ اَفلاک کی بنیاد بھی پیدا نہ تھیتھا یہی ختمِ رسالت کی رسالت کا رسوخ

3

مظہرِ فیضِ اَتم ہے سروَرِ عالَم کی ذاتواں شفاعت کا وسیلہ یاں ہدایت کا رسوخ

مومنو! ایمانِ کامل اُس نے حاصل کر لیاجس کو حاصل ہوگیا اُن کی محبّت کا رسوخ

4

ہر بلائے مبتلا کے دور ہونے کے لیےہم کو ہے کافؔی وسیلہ نعتِ حضرت کا رسوخ

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں