Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

چمکا جہاں میں جب مہہ اقبال و مصطفیٰ

۞
1

چمکا جہاں میں جب مہِ اقبالِ مصطفی ٰﷺماہِ سپہر ہو گیا پامالِ مصطفی ٰﷺ

اک زلزلہ سا کوشک کسریٰ میں پڑ گیاچمکی جو برقِ شوکتِ اجلالِ مصطفی ٰﷺ

2

دعویٰ ہوا ہے کانِ جواہر کا گوش کوسُن کر حدیثِ لعل پُر افضالِ مصطفی ٰﷺ

بس آرزو یہی دلِ حسرت زدہ کی ہےسنتا رہے شمائلِ اَحوالِ مصطفی ٰﷺ

3

کافؔی ہے اپنے واسطے گر منکر و نکیردکھلائیں لا کے قبر میں تمثالِ مصطفی ٰﷺ

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں