Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

ہے کام شریروں کا یہ قمر و جفا کرنا

۞
1

   ہے کام شریروں کا یہ قمر و جفا کرنااور ان کی بھلائی کو آقا کا دعا کرنا

یہ عرض مری جاکر آقا کو سنا دینااتنا تو مری خاطر اے باد صبا کرنا

2

مجرم ہوں تمھارا ہوں للہ کرم کردوجب کام تمھارا ہے دشمن پہ دیا کرنا

تم رحمت عالم ہو امت میں تمھاری ہوںعاصی کو سر محشر رسوا نہ ذرا کرنا

3

ناواقف عظمت ہیں نادان ہیں جھوٹے ہیںبدلے میں عذاب ان پر اے میرے خدا کرنا

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں