Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

ہے سارے انبیاء میں آقاﷺ کا نام اونچا

۞
1

آقا کا نام اونچا

ہے سارے انبیاء میں آقاﷺ کا نام اونچادنیا کے سروروں میں ان کا غلام اونچاآیات ذکر رفعت اعلان کر رہی ہیںبس ذکر مصطفیﷺ ہے بے شک مُدام اونچاوہ رفعتیں عطا کیں وہ نعمتیں عطا کیںدنیا میں نام اونچا عقبیٰ میں کام اونچاجب انبیاء کہیں گے جاؤ ان ہی کے در پردیکھیں گے اہل محشر ان کا مقام اونچاہر شے پُکارتی ہے صل علیٰ محمدﷺسارے جہاں میں پہنچا ان کا کلام اونچالاکھوں سلام ان پر لاکھوں درود ان پرجو اُن پہ پڑھ رہا ہے اس کا مقام اونچامیں چل پڑا مدینے وِردِ درود لےکرجب بھی مجھے ملا ہے ان کا پیام اونچادونوں جہاں میں اعلیٰ دونوں جہاں میں اولیٰان کا مقام اونچا ان کا کلام اونچااحمد رضا کے پیچھے محشر میں جب کھڑا ہوحافؔظ کو تب عطا ہو کوثر کا جام اونچا(۹ رمضان المبارک ۱۴۳۷ھ/ ۱۴ جون ۲۰۱۶) نزیل مدینہ منورہ

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں