Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

ہیں اشک رواں آنکھ سے دل سوز ہیں نالے

۞
1

ہیں اشک رواں آنکھ سے دل سوز ہیں نالےافکار زمانہ سے مجھے آکے بچالے

اے کملیا والے

2

ہے قلزم الحاد میں اسلام کی کشتیایسا نہ ہو گودوں میں بھنور اس کو چھپالے

اے کملیا والے

3

گرتی ہے اگر برق تو برخرمن مسلمگرتونہ سنبھالے تو بھلا کون سنبھالے

اے کملیا والے

4

اخؔتر ہے غریق غم و آلام سراپاللّلہ اسے کوچۂ طیبہ میں بلالے

اے کملیا والے

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں