Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

کیا کروں لے کے فقیرانِ جہاں کا تعویذ

۞
1

کیا کروں لے کے فقیرانِ جہاں کا تعویذنامِ حضرت ہے مجھے حفظ و اماں کا تعویذ

سچ تو یہ ہے کہ زباں بندیِ اَعدا کے لیےہوگیا وصفِ نبیﷺ میری زباں کا تعویذ

2

بہرِ رفعِ مرض و رحمت و رنج و کلفتڈھونڈتے پھرتے ہیں وہ لوگ کہاں کا تعویذ

تم  پڑھو صاحبِ لَوْلَاک پہ کثرت سے درودہے عجب درد نہاں اور عیاں کا تعویذ

3

بخدا ہم کو بجز وردِ دُرود و صلواتکوئی، کافؔی! نہ ملا راحتِ جاں کا تعویذ

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں