Naat Academy Naat Academy
واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روزانہ نعت، درود اور اسلامی مواد

ہوم

سوشل میڈیا پر فالو کریں

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

کرم کر اے خدا مجھ پر شہِ ابرارﷺ کے صدقے

۞
1

کرم کر اے خدا مجھ پر شہِ ابرارﷺ کے صدقےخطائیں معاف کر میری شہ اختیارﷺ کے صدقےرجب خالی گیا میرا نہ کی شعبان میں نیکیعطا فرما دے رمضاں میں شب انوار کے صدقےکریمی تیری پنہاں ہے ھُوَ فِی شَان میں مولاخطا میری چھپا دے رب ان ہی اسرار کے صدقےفقط تو غافِرُ الذنبِ فقط تو قابلُ التوبہکریما بخش دے مجھ کو صفت غفّار کے صدقےکرم تو تیری سنت ہے سخاوت تیری عادت ہےتو مجھ سے در گزر فرما میرے سرکار کے صدقےدرودوں سے سلاموں سے نبیﷺ کی نعت پڑھتا ہوںخدایا بخش دے مجھ کو نبی مختارﷺ کے صدقےیہ حافؔظ خاطی و عاصی نبیﷺ کے در پہ آیا ہےخدایا پھر کرم فرما شہِ ابرار کے صدقے(۱۳ رمضان ۱۴۳۸ھ، ۹ جون ۲۰۱۷ء)

شیئر کریں:

© 2026 Naat Academy Organization

Notification
چینل جوائن کریں